عالمی

اسرائیلی جنگی طیاروں کی شام پر بمباری‘14 ہلاک

اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس نے ہمسایہ ملک شام میں ایران کے متعدد مبینہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ برطانیہ میں شامی شہریوں کی تنظیم سیرئین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق ان حملوں میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جن میں اطلاعات ہیں کہ اکثر کا تعلق ایران سے […]