Homeتلنگانہ

بی جے پی کے دوکارپوریٹرس ٹی آرایس میں شامل

بی جے پی کے دوکارپوریٹرس ٹی آرایس میں شامل

 اس موقع پرانہوں نے کہا کہ چیف منسٹرکے چندرشیکھر راوکی جانب سے انجام دئیے جانے والے ترقیاتی اورفلاحی اقدامات کودیکھتے ہوئے دیگرجماعتوں کے قائدین ٹی آرایس میں شامل ہورہے ہیں۔

آر ٹی سی بس کرایوں میں مزید اضافہ ممکن: باجی ریڈی
شرمیلا کی یاترا41ویں دن میں داخل
آصف آباد میں مسابقتی امتحانات کیلئے مفت کوچنگ سنٹرس کاقیام

نظام آباد: نظام آباد میں بی جے پی کے دو کارپوریٹرس نے ٹی آرایس میں شمولیت اختیارکی۔ نظام آباد اربن رکن اسمبلی گنیش کی موجودگی میں شامل۔

 نظام آباد میونسپل کارپوریشن کے بی جے پی کے کارپوریٹرس لتا کرشنا اوربی سدھا مدھو نے حکمران جماعت میں شمولیت اختیارکی۔ ٹی آرایس رکن قانون ساز کونسل کویتا نے کھنڈوا پہنا کران کا پارٹی میں استقبال کیا۔

 اس موقع پرانہوں نے کہا کہ چیف منسٹرکے چندرشیکھر راوکی جانب سے انجام دئیے جانے والے ترقیاتی اورفلاحی اقدامات کودیکھتے ہوئے دیگرجماعتوں کے قائدین ٹی آرایس میں شامل ہورہے ہیں۔