Homeتعلیم و روزگار

تقررات کے ٹسٹس کا مواد لائبریریوں میں رکھنے کی ہدایت

وزیر تعلیم نے اس ضمن میں محکمہ تعلیم کے ساتھ منعقدہ اجلاس میں لائبریری کے ذمہ داروں کو ریاست بھر میں 100 لائبرریز میں تعلیمی مواد کی فراہمی کیلئے انتظام کرنے کی ہدایت دی۔

تقررات کے ٹسٹس کا مواد لائبریریوں میں رکھنے کی ہدایت

ویمنس کالج کوٹھی میں ایک سالہ فیملی ومیاریج کونسلنگ کورسس کا آغاز
پالی سیٹ کا شیڈول جاری
ریاست میں 12 جون کو ٹیٹ، اعلامیہ جاری

حیدرآباد: چیف منسٹر کے سی آر کی جانب سے ریاست میں 80,039 مخلوعہ عہدوں پر تقررات کے اعلان کے بعد تحریری امتحانات کا سامنا کرنے والے امیدواروں کی سہولت اور بہتر انداز میں تیاری کے لئے حکومت کی جانب سے جامع مواد تیار کرنے اور ریاست گیر سطح پر100 لائبریزمیں اس مواد کو رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔

ریاستی وزیر تعلیم نے کہا کہ وقار آباد میں 31مارچ سے تعلیمی مواد لائبریری میں رکھا جائے گا۔

وزیر تعلیم نے اس ضمن میں محکمہ تعلیم کے ساتھ منعقدہ اجلاس میں لائبریری کے ذمہ داروں کو ریاست بھر میں 100 لائبرریز میں تعلیمی مواد کی فراہمی کیلئے انتظام کرنے کی ہدایت دی۔