Homeتلنگانہتعلیم و روزگار

ریاست میں 12 جون کو ٹیٹ، اعلامیہ جاری

ریاست میں 12 جون کو ٹیٹ، اعلامیہ جاری

اس ضمن میں محکمہ اسکولی تعلیم کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا۔ خواہشمند امیدوار مزید معلومات اور اعلامیہ کی تفصیلات 25 مارچ سے http://tstet.cgg.gov.in سے حاصل کرسکتے ہیں۔

ویمنس کالج کوٹھی میں ایک سالہ فیملی ومیاریج کونسلنگ کورسس کا آغاز
تقررات کے ٹسٹس کا مواد لائبریریوں میں رکھنے کی ہدایت
پالی سیٹ کا شیڈول جاری

حیدرآباد:ریاستی حکومت نے 12جون کو تلنگانہ اسٹیٹ ٹیچرس الیجیبیلیٹی ٹسٹ (TSTET 2022) منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس ضمن میں محکمہ اسکولی تعلیم کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا۔ خواہشمند امیدوار مزید معلومات اور اعلامیہ کی تفصیلات 25 مارچ سے http://tstet.cgg.gov.in سے حاصل کرسکتے ہیں۔

26 مارچ تا 12اپریل تک امیدوار درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔