Homeحیدرآباد

ریونت کی منفرد طریقہ سے کے سی آر کو مبارکباد۔ ٹوئٹر پر گرگٹ کی تصویر پوسٹ

اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر گرگٹ کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے ریونت ریڈی نے سالگرہ مبارک تحریر کیا۔ ریونت ریڈی کا ٹوئٹر دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

مکہ مسجد میں بم دھماکہ کے 15مکمل
مسلم وکلا کو سرکاری طور پر نمائندگی دینے کی اپیل
این ایس یو آئی کے  18 کارکنوں کی ضمانت منظور

حیدرآباد: چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی سالگرہ کے موقع پر اے ریونت ریڈی نے منفرد طریقہ اختیار کرتے ہوئے کے سی آر کو مبارکباد دی۔

اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر گرگٹ کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے ریونت ریڈی نے سالگرہ مبارک تحریر کیا۔ ریونت ریڈی کا ٹوئٹر دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

ایک اور ٹوئٹ کرتے ہوئے ریونت ریڈی نے تحریر کیا کہ کے سی آر ان کے سایہ سے بھی خوفزدہ ہیں۔

چیف منسٹر کی سالگرہ تقاریب کے انعقاد کیلئے انہیں مسلسل دوسرے روز بھی پولیس کے ذریعہ گرفتار کروایا گیا۔

ریونت ریڈی نے سوال کیا کہ ایک طرف بے روزگار نوجوان مر رہے ہیں اور دوسری طرف جشن منایا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کیا یہ وقت جشن منانے کا ہے؟۔