Homeجرائم و حادثات

ضلع وقار آباد میں طالبہ کی نعش دستیاب، بعد عصمت ریزی قتل کا شبہ

ضلع وقار آباد میں طالبہ کی نعش دستیاب، بعد عصمت ریزی قتل کا شبہ

انگاڈی چٹم پلی کے نواح میں پائی گئی چند راہ گزرنے والوں نے نعش کو دیکھنے کے بعد پولیس کو الرٹ کیا۔پولیس کے سینئر عہدیدار نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے بعد یہ معاملہ عصمت ریزی وقتل دکھائی دیتا ہے ملزمین کی شناخت نہیں ہوپائی۔

مہیش بینک میں ای دھوکہ،نائیجریائی باشندہ گرفتار
ٹائر پھٹنے کے بعد بے قابو بس کی کار کو ٹکر،5ہلاک
بودھن میں شیواجی مجسمہ کی تنصیب مسئلہ پر دو گروپوں میں جھڑپ

حیدرآباد:ضلع وقار آباد میں پیر کے روز16 سالہ ایس ایس سی کی ایک طالبہ کی عصمت ریزی وقتل کی واردات سامنے آئی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ طالبہ کی نعش جس کے سرپر زخموں کے نشانات پائے گئے-

انگاڈی چٹم پلی کے نواح میں پائی گئی چند راہ گزرنے والوں نے نعش کو دیکھنے کے بعد پولیس کو الرٹ کیا۔پولیس کے سینئر عہدیدار نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے بعد یہ معاملہ عصمت ریزی وقتل دکھائی دیتا ہے ملزمین کی شناخت نہیں ہوپائی۔

پولیس نے عصمت ریزی اور قتل کا کیس درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔