Homeتلنگانہ

عوام کی فلاح وبہبودکے لئے کئی اسکیمات:ریاستی وزیر سرینواس گوڑہ

عوام کی فلاح وبہبودکے لئے کئی اسکیمات:ریاستی وزیر سرینواس گوڑہ

موضع کموڈور میں  چھ کروڑ 90لاکھ کی لاگت سے بی ٹی روڈ کی،  67.50لاکھ کی لاگت سے گرام پنچایت کی نئی عمارت کا افتتاح‘موضع ماچن پلی میں مجسمہ بی آر امبیڈکر کے مجسمہ کی نقاب کشائی۔

آر ٹی سی بس کرایوں میں مزید اضافہ ممکن: باجی ریڈی
شرمیلا کی یاترا41ویں دن میں داخل
آصف آباد میں مسابقتی امتحانات کیلئے مفت کوچنگ سنٹرس کاقیام

محبوب نگر:ریاستی وزیر ڈاکٹر وی سرینواس گوڑ نے آج اپنے دورہ محبوب نگر کے موقع پر محبوب نگر رورل منڈل میں مختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح انجام دیا۔

موضع کموڈور میں  چھ کروڑ 90لاکھ کی لاگت سے بی ٹی روڈ کی،  67.50لاکھ کی لاگت سے گرام پنچایت کی نئی عمارت کا افتتاح‘موضع ماچن پلی میں مجسمہ بی آر امبیڈکر کے مجسمہ کی نقاب کشائی۔

 کوڈور موضع میں تین استفادہ کنندگان کلیان لکشمی چیکس کی تقسیم،اس کے علاوہ ہنواڑہ منڈل مستقر پر ترکاری، و گوشت کی مارکٹ کے تعمیری کاموں اور اوپن ائیر جم کے کاموں کا افتتاح شامل ہیں۔