Homeتلنگانہ

موسم گرما میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ:کلکٹرنظام آباد

موسم گرما میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ:کلکٹرنظام آباد

 اس ضمن میں عہدیدار تمام احتیاطی تدابیر پیشگی اختیار کریں تاکہ ضلع میں کوئی بھی لولگنے سے ہلاک نہ ہو۔آج پرگتی بھون میں ضلع کلکٹر نے عہدیداروں کو ہدایات دی۔

آر ٹی سی بس کرایوں میں مزید اضافہ ممکن: باجی ریڈی
شرمیلا کی یاترا41ویں دن میں داخل
آصف آباد میں مسابقتی امتحانات کیلئے مفت کوچنگ سنٹرس کاقیام

نظام آباد:کلکٹر سی نارائن ریڈی نے کہا کہ ضلع میں لولگنے سے ہونے والی اموات کو روکنے کے لیے جنگی خطوط پر اقدامات کئے جارہے ہیں۔

 اس ضمن میں عہدیدار تمام احتیاطی تدابیر پیشگی اختیار کریں تاکہ ضلع میں کوئی بھی لولگنے سے ہلاک نہ ہو۔آج پرگتی بھون میں ضلع کلکٹر نے عہدیداروں کو ہدایات دی۔

ضلع میں گرمی کی شدت کے پیش نظر عوام کو مشورہ دیا کہ وہ احتیاط برتیں اور اشد ضرورت پر ہی گھر سے باہر نکلیں اور باہر نکلنے پر دھوپ سے بچانے کیلئے ضروری اقدامات کریں۔