Homeانٹرٹینمنٹ

ٹالی ووڈاسٹارمہیش بابوکورونا سے متاثر

ٹالی ووڈاسٹارمہیش بابوکورونا سے متاثر

ٹالی ووڈ کے پرنس مہیش بابونے جمعرات کے روزٹوئٹرپرخود یہ جانکاری دی کہ وہ کورونا سے متاثر ہوئے ہیں اورکہاکہ وہ قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔

سوشل میڈیا پر بیٹے کو سالگرہ کی مبارکباد دینا عجیب لگتا ہے: چرنجیوی
10 دنوں کیلئے آر آر آر فلم ٹکٹوں کی شرح میں اضافہ، حکومت راضی
47 گولیا ں لگنے کے با وجود بچ گیا: کونڈا مرلی

حیدرآباد: شوٹنگ سے دوراورحددرجہ احتیاط کرنے کے باوجودتلگوفلم کے اسٹارمہیش بابوکاکووڈ ٹسٹ آج پازیٹیوآیاہے۔

ٹالی ووڈ کے پرنس مہیش بابونے جمعرات کے روزٹوئٹرپرخود یہ جانکاری دی کہ وہ کورونا سے متاثر ہوئے ہیں اورکہاکہ وہ قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔

اس دوران انہوں نے ان کے ربط میں آنے والوں سے کووڈٹسٹ کرانے کا مشورہ دیا۔ اداکاراورپروڈیوسرلکشمی منجونے بھی ٹوئٹرپر بتایا کہ وہ بھی کووڈ سے متاثرہوئے ہیں۔