Homeتلنگانہتعلیم و روزگار

پالی سیٹ کا شیڈول جاری

پالی سیٹ کا شیڈول جاری

اہلیتی امتحان میں شرکت کیلئے اپریل کے دوسرے ہفتہ سے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز ہوگا۔4جون درخواست داخل کرنے کیلئے آخری تاریخ رہے گی۔30 جون کو پالی سیٹ کا اہلیتی امتحان منعقد کیا جائے گا۔

ویمنس کالج کوٹھی میں ایک سالہ فیملی ومیاریج کونسلنگ کورسس کا آغاز
تقررات کے ٹسٹس کا مواد لائبریریوں میں رکھنے کی ہدایت
ریاست میں 12 جون کو ٹیٹ، اعلامیہ جاری

حیدرآباد:تلنگانہ پالی سیٹ2022 کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ پالی سیٹ اہلیتی امتحان کے ذریعہ پالی ٹیکنیک کالجس، ہارٹیکلچر ڈپلومہ کورسس، اینمل ہسبنڈری اینڈ فشریز ڈپلومہ کورسس اور باسر میں راجیو گاندھی یونیورسٹی آف نالج اینڈ ٹکناوجی میں داخلہ حاصل کیا جائے گا۔

اہلیتی امتحان میں شرکت کیلئے اپریل کے دوسرے ہفتہ سے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز ہوگا۔4جون درخواست داخل کرنے کیلئے آخری تاریخ رہے گی۔30 جون کو پالی سیٹ کا اہلیتی امتحان منعقد کیا جائے گا۔

جولائی کے دوسرے ہفتہ میں پالی سیٹ کے نتائج جاری کئے جائیں گے۔