Homeتلنگانہ

کلکٹرکریم نگر آروی کرنن کا جائزہ اجلاس

کلکٹرکریم نگر آروی کرنن کا جائزہ اجلاس

آج کلکٹریٹ کانفرنس ہال میں ضلع محکمہ صنعت ڈی آئی پی سی و ڈی ایل سی کے ہمراہ جائزے اجلاس منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر ضلع کلکٹر نے کہا کہ ٹی ایس آئی پاس کے تحت ضلع میں تقریبا 7 کروڑ لاگت کے حامل 28یونٹوں کے قیام کیلئے درخواستیں موصول کی گئی۔

آر ٹی سی بس کرایوں میں مزید اضافہ ممکن: باجی ریڈی
شرمیلا کی یاترا41ویں دن میں داخل
آصف آباد میں مسابقتی امتحانات کیلئے مفت کوچنگ سنٹرس کاقیام

کریم نگر:ضلع میں صنعتوں کے قیام کیلئے درخواست داخل کردہ امیدواروں کو ٹی ایس آئی پاس ( تلنگانہ اسٹیٹ انڈسٹری پراجکٹ اپروول اینڈ سیلف سرٹیفکٹ سسٹم) کے تحت منظور کردہ صنعتوں کو اجازت ناموں کی فراہمی کیلئے ضلع کلکٹر کریم نگر آر وی کرنن نے عہدیداران کو ہدایت دی۔