ایشوریا کی نئی فلم ا نوکھے موضوع پر ہوگی

بالی ووڈ کی نامور اداکارہ ایشوریا رائے بچن کی اگلی فلم ’ فینی‘ جسمانی خدوخال کا مذاق اڑانے کے موضوع پر مبنی ہے۔ اس فلم میں ایشوریا کے علاوہ انیل کپور بھی کام کرتے نظر آئیں گے۔ وہ اےک اےسی 16 سالہ نوجوان لڑکی کے والد بنیں گے جو مقبولیت حاصل کرنا چاہتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پروڈیوسر راکیش اوم پراکاش مہرا کا کہنا تھاکہ یہ فلم ایک نوجوان لڑکی کی کہانی پر مشتمل ہے جسے اس کی جسمانی ہیئت پر مذاق کا نشانہ بنایا جاتاہے۔

جواب چھوڑیں