ندال نے تیسری مرتبہ یو ایس اوپن سنگلز خطاب جیت لیا

اسپین کے عالمی نمبر ایک رافل ندال نے کیریر میں تیسری مرتبہ یو ایس اوپن میں سنگلز خطاب جیت لیا۔ کل رات کھیلے گئے خطابی مقابلہ میں ندال نے جنوبی افرےقہ کے عالمی نمبر 32 کیون اینڈرسن کو راست سیٹوں مےں 6-3, 6-3, 6-4 سے شکست دیکر جیت حاصل کی۔ ندال کے کیریر کا 16 واں گرانڈ سلام خطاب ہے۔

جواب چھوڑیں