ورلڈالیون کا دورہ پاکستان خوش آئند:اظہرالدین

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدےن نے بھی ورلڈ الےون کے دورہ پاکستان کو خوش آئند قرار دیاہے۔ انہوں نے کہاکہ ورلڈ الےون کے دورہ کی بدولت پاکستان میں انٹرنےشنل کرکٹ کی بحالی میں مدد ملے گی۔ پڑوسی ملک میں انٹرنیشنل مقابلوں کےلئے کوشاں ہر شخص کے نزدےک اور بذات خود کرکٹ کیلئے اےک اچھا اقدام ہے جبکہ پاکستانی کھلاڑےوں کےلئے بھی اپنے پرجوش شائقین کے سامنے ہوم گراو¿نڈ پر انٹرنےشنل کرکٹ کھیلنا بہت اہم ہے۔

جواب چھوڑیں