پاکستان۔ورلڈالیون ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آج سے آغاز

پاکستان میں انٹرنےشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جبکہ افریقی بلے باز فاف ڈوپلیسی کی زیرقیادت ورلڈ الیون کی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمےان 3 میاچس کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا کل سے آغاز ہوگا۔ دوسرا مےاچ 13 جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی مےاچ 15 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ ورلڈ الیون کا لاہور کے علامہ اقبال ایرپورٹ پر شاندار استقبال کےاگےا۔

جواب چھوڑیں