کنگنا روانت کی ’سمرن‘15 ستمبر کو ریلیز

بالی ووڈ کوئن کنگنا رناوت کی آنے والی فلم ’ سمرن‘ 15ستمبر کو ریلیز جائے گی۔ فلم کی کہانی پوری طرح کنگنا رناوت پر گھومتی ہے۔ فلم میں رناوت اےک گجراتی لڑکی کا کردار ادا کررہی ہیں جو امریکہ منتقل ہوجاتی ہے جہاں وہ جرم کی دنیا میں داخل ہوجاتی ہے۔ بہرحال فلم ایک بہترین کہانی پر مبنی ہے اور توقع ہے کہ کنگنا کے چاہنے والوں کو بہت پسند آئے گی۔ کنگنا اپنی ہرفلم مےں مختلف کردار ادا کرنا چاہتی ہے اور وہ اسی وجہ سے پہچانی بھی جاتی ہے۔ اس فلم مےں بھی کنگنا کے مداحوں کو انہےں اےک مختلف روپ مےں دےکھنے کا موقع ملے گا۔ فلم کی تےاری پر کافی پےسہ خرچ کےاگےاہے اس لئے اسے اےک بڑے بجٹ کی فلم سمجھا جارہاہے۔

 

جواب چھوڑیں