میانمار روہنگیا مسلمانوں کو واپس لے: حسینہ واجد

حالیہ ہفتوں میں چار لاکھ کے لگ بھگ روہنگیا مسلمان میانمار سے بھاگ کر بنگلہ دیش میں پناہ لینے پر مجبور ہوئے ہیں۔ بنگلہ دیش کی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد نے میانمار کی حکومت کو اپنے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو روہنگیا مسلمانوں پر حملے کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے تھی۔انھوں نے برمی رہنما آنگ سان سو چی کو ایک ذاتی پیغام میں لکھا ہے کہ مینانمار کو پناہ گزینوں کو واپس لینا چاہیے کیونکہ وہ ان کے اپنے لوگ ہیں۔انھوں نے حالیہ تشدد کی لہر میں روہنگیا جنگجوو¿ں کے کردار کی بھی مذمت کی۔’روہنگیا کے خلاف آپریشن ’نسل کشی کی واضح مثال‘ ہے۔

جواب چھوڑیں