ریزروبینک آف انڈیاغیر اصولی مخفی کرنسی سے عدم مطمئن:سدرشن سین

ریزروبینک آف انڈیاغیر اصولی مخفی کرنسیوں سے عدم مطمئن ہے۔ اکزیکیٹیو ڈائرکٹر ریزوربینک آف انڈیاسدرشن سین نے آج کہاکہ ریزروبینک آف انڈیاغیراصولی مخفی کرنسی جیسے بٹ کائن سے عدم مطمئن ہے۔ غیراصولی مخفی کرنسی کے تعلق سے انہوںنے کہاکہ ان کا خیال ہے کہ ملک اس سے عدم مطمئن ہےں۔ انڈیا فن ٹےک کانفرنس سے وہ خطاب کررہے تھے۔ انہوںنے غیراصولی مخفی کرنسی کے تعلق سے تشریح کرتے ہوئے کہاکہ اس کی مثال بٹ کائینس ہے۔ ےہ ایک مخفی نجی کرنسی ہے۔اصولی مخفی کرنسی ڈیجیٹل کرنسی ہوتی ہے۔جس کوریزروبینک آف انڈیا کی جانب سے جاری کیاجاتا ہے جو طبعی کے متبادل کے طورپرپےش کی جاتی ہے۔ مرکزی بینک موجودہ خدوخال پر غورکررہا ہے۔ ٹھےک اس طرح بعض افراد کا ایک گروپ ہے جواصولی مخفی کرنسی ہندوستانی روپےہ کے کسی اورمتبادل کے حق میں ہے۔ انہوںنے کہاکہ وہ ےہ بات بہت ہی قریبی جائزہ کے بعد کہہ رہے ہےں کہ رےزرو بینک آف انڈیا نے متعدد مرتبہ ہرایک کومخفی کرنسی کے تعلق سے متنبہ کیاےہ ایک آہستہ پےشرفت برائے پرچم برداری تعلق خاطر ہے۔ بعض ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق گذشتہ چندسال سے اس نوعیت کی کرنسی کے حامی افراد کی تعدادمیںاضافہ ہوتا جارہاہے۔

جواب چھوڑیں