سندھو‘ کیشپ اورسمیر دوسرے راونڈمیں

بیاڈمنٹن ورلڈ چمپئن شپ سلورمےڈلسٹ پی وی سندھوکے ساتھ ساتھ سمےرورما اورپی کےشپ نے آج اپنے اپنے میاچس جیت کرجارےہ کوریااوپن سوپر سیریزبیاڈمنٹن ٹورنمنٹ کے دوسرے راونڈ میں داخل ہوگئے۔ سندھوجس نے پہلا سلورمےڈل ورلڈچمپئن شپس میںجیتاتھاہانگ کانگ کے چیونگ نگان ین کو33منٹ میں21-13,21-8 سے ہرادیا۔ پانچویں سےڈیڈ سندھونے کوئی پسےنہ بہائے بغیر میاچ جیت لیا۔ دوسرے راونڈمیں سندھو کا سامنا تھائی لینڈ کی نچاون جنداپول سے ہوگا۔کےشپ کوالیفاےرس سے مین ڈرا میںداخل ہوئے ٹائیپی کے ہوجن ہاوکو21-13,2 1-16سے صرف35 منٹ میںہرادیا۔ دوسرے راونڈ میںکےشپ کامقابلہ کوریاکے ساون وان ہو سے ہوگا۔ پہلے راونڈمیں سمےرورمانے تھائی لینڈ کے ٹانگاسک کو21-13,21-23,21-14سے صرف55 منٹ میں شکست دیدی۔ سمےر کا سامناچین کے وانگ ونگ کی ونسٹنٹ سے اگلے راونڈمیںہوگا۔بی سائی پرنیت نے ہانگ کانگ کے پون ہو21-15,21-10 سے ہرادیا۔ ایک اورمیاچ میں سوربھ ورماکوجاپان کے کنٹپا نشی موٹو سے 21-18,13,21,19-21سے شکست ہوگئی ےہ مقابلہ ایک گھنٹہ3منٹ تک جاری رہا۔ مکسڈ ڈبلز جوڑی اشونی پونپا اورسوےک سائی راج کوہانگ کانگ کی جوڑی ٹانگ چن مان اور سی ےنگ سوےٹ کے ہاتھوں 18-21,19-21 سے صرف30منٹ میں شکست ہوگئی۔

جواب چھوڑیں