سندھو‘کوریا اوپن کے فائنل میں داخل

ہندستان کی اسٹار بیاڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھونے کوریا اوپن سوپر سےرےز کے سیمی فائنل مقابلہ میں چین کی بنگ جیاو¿ کو ہراکر فائنل میں جگہ بنالی۔ سندھو نے سیمی فائنل میں عالمی نمبر 6 کھلاڑی چین کی بنگ جیاو¿ کو 66 منٹ تک جاری رہنے والے مقابلہ میں 21-10, 17-21, 21-16 سے شکست دےکر خطابی مقابلہ مےں رسائی حاصل کرلی۔ پہلے سےٹ مےں آسان جےت کے بعد سندھو کو دوسرے سےٹ مےں سخت مقابلہ مےں 17-21 سے شکست اٹھانی پڑی۔ اس طرح تےسرے سےٹ کو فےصلہ کن موقف حاصل ہوگےا جس مےں ہندوستانی شٹلر نے بہترےن واپسی کرتے ہوئے 21-16 سے جےت حاصل کرلی۔

جواب چھوڑیں