صفائی کےلئے سال میں 100گھنٹے وقف کرنے پاریکر کا عہد

چیف منسٹر گوا منوہر پاریکر نے آج وزیر اعظم نرےندرمودی کی 67ویں سالگرہ کے موقع پر منائے جارہے سیوادےوس کے دوران صفائی سرگرمےوں کےلئے سال مےں کم از کم 2گھنٹے وقف کرنے کا عہد کےا ہے۔ انہوںنے صفائی مہم اور رپروگرامس کیلئے ہرسال کم از کم 100 گھنٹوں کو وقف کرنے کا حلف لیا، جبکہ ہرروز زیادہ سے زیادہ دوگھنٹے اس کام پر صرف کئے جائےں گے۔انہوںنے اےک پروگرام مےں بتایاکہ وہ آج اس بات کا عہد کرتے ہیں کہ اپنی روز مرہ کی سرگرمےوں میں پلاسٹک کا استعمال نہیں کریں گے۔ انہوںنے بتاےاکہ یہ کام ہمیں اپنے سے شروع کرنا چاہئے۔

جواب چھوڑیں