مودی کی سالگرہ کے موقع پر سیوا دیوس کا ا نعقاد

وزیر اعظم نریندرمودی کی آج67 ویں سالگرہ کے موقع پر بڑی تعداد مےں لوگوں نے نےک خواہشات کا اظہار کےا۔ حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی بی جے پی اسے سیوا دیوس یا یوم خدمت کی حیثیت سے منارہی ہے۔ وزیر اعظم نے گجرات کے کےواڈیہ میں سردار سرور پراجکٹ کا افتتاح کےا۔ اس موقع پر بی جے پی قائدین اور وزراءنے صفائی ودیگر مہمات کی قےادت کی۔ صدرجمہوریہ رامناتھ کووند نے اپنے ٹوئٹر تحریر میں وزیر اعظم کی طویل زندگی اور ملک کیلئے کئی سالہ خدمات کی دعا کی۔ وزراءنے دہلی کی سڑکوںپر جھاڑوہاتھ مےں لے لی اور وہاں صفائی کی۔

جواب چھوڑیں