ہندوستان کی معاشی ترقی مودی کی دین :امیت شاہ

بی جے پی کے صدر امیت شاہ نے آج وزیر اعظم نریندرمودی کو سردارپٹیل اور بی آر امبیڈ کر جیسا قرادےا اور بتایاکہ مودی نے پٹےل کے بعد ہندوستان کے معاشی تکمل کا آغاز کےا اور امبیڈ کر نے ملک کے علاقائی اور سماجی اتحاد کی تکمےل کی۔ نرےندرمودی کی 67ویں سالگرہ کے موقع پر ان کی زبردست ستائش کرتے ہوئے شاہ نے بتاےاکہ کئی طرح سے وزےر اعظم کی زندگی ہندوستانی روح کا مجسم ہے۔ انہوں نے دعویٰ کےاکہ غرےبوں کی امنگوں کےلئے ان کے احساس کے نتیجہ میں تاریخی انسداد غربت اقدامات کا آغاز ہوا جن کی صورتگری اےک ایسے پیمانے پرہوئی جو ہندوستان کی تارےخ میں ان سنی ہے۔

جواب چھوڑیں