وانی کپور ریتک روشن کی ہیروئن بنیں گی

بالی وڈ اداکارہ وانی کپور کو نئی فلم مل گئی۔ وہ معروف اداکار ریتک روشنکےساتھ کام کرنے جارہی ہیں۔ خبروں کے مطابق وانی کپور، ریتک کی ہیروئن کے طور پر سینما اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی ۔وانی کو یش راج فلمز کے بینر تلے بننےوالی نئی بالی وڈ فلم کیلئے کاسٹ کرلیاگیاہے ۔سدھارتھ آنند کی ہدایتکاری میں بننےوالی فلم میں اداکار ریتک روشن اور وانی کپور کےساتھ ٹائیگر شروف بھی کام کرینگے تاہم فلم کا نام ابھی منظرعام پر نہیں آیا۔

جواب چھوڑیں