منصف کے ماہانہ اسکالرشپ اسکیم

ایڈیٹر انچیف روزنامہ منصف جناب خان لطیف محمد خان‘ منصف کے ماہانہ اسکالرشپ اسکیم کے دوسرے ڈرا میں انعام اول حاصل کرنے والی طالبہ وجیہا بیگم بنت محمد وحید الدین متعلم جماعت اول کے آر کے ٹیکنو اسکول عنبرپیٹ کو 8ہزار روپئے کا چیک پیش کرتے ہوئے۔ تصویر میں طالبہ کی والدہ بھی دیکھی جاسکتی ہیں۔

جواب چھوڑیں