شہباز شریف پی ایم ایل (ن) کے صدر کی حیثیت سے منتخب

 پاکستان کے حکمراں پی ایم ایل ( ن ) اپنے نے صدر کی حیثیت سے صوبہ پنجاب کے چیف منسٹر شہباز شریف کو متخب کیاہے ۔ معزول وزیراعظم نوازشریف کے چھوٹے بھائی شہباز شریف کو کل پی ایم ایل ( ن ) کے صدر ک حیثیت سے کل منتخب کیاگیاتھا ۔ یہ کاروائی پارٹی کے عبوری صدر کی حیثیت سے ان کے تقرر کے دو ہفتوں بعد عمل میں آئی ہے پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کی جنرل کونسل میٹنگ کے دوران انہیں بااتفاق آراء منتخب کرلیاگیا۔ گذشتہ ماہ نواز شریف پر سیاسی جماعت کی قیادت کے خلاف امتناع عائد کردیاگیا۔

جواب چھوڑیں