عامر خان اب انسٹاگرام پر

 سوپر اسٹار عامر خان نے اپنے سالگرہ کے موقع پر اپنی والدہ کی تصویر کے ساتھ انسٹاگرام کی دنیا میں قدم رکھا۔ اداکار نے سلسلہ وار کئی پوسٹ کیے اور اپنی والدہ زینت حسین کی تصویر شیئر کی۔ ’’دنگل‘‘ کے اداکار جن کے فیس بک اور ٹوئٹر پر کروڑوں فالوئرس ہیں ، اس فوٹو شیئرنگ ویب سائٹ پر بھی 241ہزار فالوئرس ہوچکے ہیں۔ 53سالہ عامر جودھپور میں اپنی اگلی فلم ’’ٹھگس آف ہندوستان‘‘ کی شوٹنگ کررہے تھے مگر اپنے خاندان کے ساتھ سالگرہ منانے ممبئی پہنچے۔

جواب چھوڑیں