رافیل معاملت‘ مودی پر راہول کی تنقید

کانگریس صدر راہول گاندھی نے ہفتہ کے دن وزیراعظم نریندر مودی پر رافیل لڑاکا طیارہ کی فرانس سے خریداری میں مبینہ اسکام پر تنقید کی۔ انہوں نے مودی اسکام الرٹ جاری کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ 15 بلین ڈالر کی لڑاکا طیارہ معاملت کا دوبارہ ٹنڈر جاری کیا گیا۔ راہول گاندھی نے یہ تبصرہ ایسے وقت کیا ہے جب خبر آئی ہے کہ ہندوستان 100 سے زائد نئے لڑاکا طیارے خریدنا چاہتا ہے جن کی مالیت ایک لاکھ کروڑ سے زائد ہوگی۔

جواب چھوڑیں