زخمی سریش رائنا 2 میاچس سے باہر

 چینائی سوپر کنگز کے تجربہ کار بلے باز سریش رائنا زخمی ہونے کی وجہ سے آئندہ 2 میاچس میں حصہ نہیں لے پائیںگے۔ ٹیم ذرائع نے آج یہ بات بتائی۔ ذرائع کے مطابق رائنا زخم کی وجہ سے پریکٹس میں بھی حصہ لے پارہے ہیں اور وہ آنے والے 2 میاچس میں بھی شرکت سے محروم رہیںگے۔ واضح رہے کہ چینائی نے جاریہ سیزن میں اب تک کھیلے گئے دونوں مقابلوں میں جیت حاصل کی ہے۔

جواب چھوڑیں