رباط نظام میں قیام کا پرمٹ حاصل کرنے عازمین حج کو مشورہ

 سکریٹری اوقاف کمیٹی ایچ ای ایچ دی نظام کے بموجب عازمین حج2018 کو جنہیں حیدرآباد نظام رباط ( مکہ شریف) میں قیام کی مفت اجازت دی گئی ہے، مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ رباط میں قیام کا پرمٹ ( اجازت) حاصل کرلیں تاہم انہیں حج کنفرمیشن سلیکشن کارڈ، آدھار کارڈ، پاسپورٹ کی نقولات اور پاسپورٹ سائز کی دو تصاویر ساتھ لانا ہوگا ۔ رباط نظام میں قیام کیلئے منعقدہ قرعہ اندازی میں منتخب عازمین کو چاہئے کہ وہ متذکرہ دستاویزات کے نقولات کے ساتھ اوقاف کمیٹی ایچ ای ایچ دی نظام حج کیمپ آفس، چریان پیالس مسجد اندرون احاطہ کے بی آر پارک روبرو ٹی ڈی پی آفس روڈ نمبر2 بنجارہ ہلز کے پتہ پر 16 تا25 اپریل کے درمیان 11 بجے دن تا4 بجے شام ربط پیدا کریں ۔

جواب چھوڑیں