کیرتی سانون کو ’’بریلی کی برفی‘‘ کیلئے دادا صاحب پھالکے اکسیلنس ایوارڈ

 کیرتی سانون جنہوں نے اب تک صرف چار ہندی فلموں میں کام کیا ہے فلم ’’بریلی کی برفی‘‘ میں ان کی اچھی اداکاری پر انہیں دادا صاحب پالکے اکسیلنس ایوارڈ پیش کیا ہے۔ اس فلم میں ایک چھوٹے ٹائون کی نوجوان‘ آزاد ذہن کی لڑکی ’’بٹی‘‘ کا کردار بخوبی ادا کرتے ہوئے سامعین اور نقادوں کی ستائش حاصل کی ہے۔ اشونی ایرتیواری کی اس رومانٹک کامیڈی میں سانون کے ساتھ آیوش مان کھرانہ اور راج کمار رائو نے بھی مرکزی کردار ادا کئے ہیں۔ یہ کہانی فرانسیسی ناول ’’انگریڈینٹ آف لو‘‘ پر مبنی ہے جسے نکولس باریو نے تحریر کیا ہے۔

جواب چھوڑیں