ٹرمپ‘ اخلاقی بنیاد پر امریکی صدارت کے اہل نہیں: جیمس کومی

 سابق ڈائرکٹر ایف بی آئی جیمس کومی نے گذشتہ برس مئی میں برطرفی کے بعد سے اپنے پہلے خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ ڈونالڈ ٹرمپ ’’اخلاقی طورپر‘‘ امریکی صدر بننے کے لئے موزوں نہیں۔ اے بی سی نیوز کو اتوار کی رات خصوصی انٹرویو میں کومی نے بعض لوگوں کا یہ دعویٰ خارج کردیا کہ ٹرمپ ‘ طبی لحاظ سے صدارتی عہدہ کے لئے موزوں نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹرمپ مجھے اوسط سے زیادہ ذہانت والے فرد لگتے ہیں ۔

جواب چھوڑیں