سعودی عرب میں آج پہلا روزہ

سعودی عرب میں اسلامی ماہ ِ مقدس رمضان جمعرات کو شروع ہوگا۔ شاہی دربار نے ایک بیان میں جسے سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے نے شائع کیا ‘ کہا گیا کہ مقدس ماہ رمضان کا پہلا روزہ 17مئی کو ہوگا۔ روایت رہی ہے کہ کئی مسلم اکثریتی ممالک‘ سعودی مذہبی حکام کی طے کردہ تاریخ کے مطابق رمضان کی شروعات کرتے ہیں لیکن حالیہ عرصہ میں کئی ممالک نے اپنے حساب سے بھی رمضان کا آغاز کیا ہے۔

جواب چھوڑیں