ماہ رمضان:پورے ملک میں کل 17 مئی کو پہلا روزہ، رمضان کے چاند کی تصدیق پرسبھی نے کیا اتفاق

نئی دہلی: پہلا موقع ہے کہ جب سعودی عرب اور ہندوستان میں ایک ساتھ روزہ رکھا جائے گا۔ ہندوستان میں چاند دیکھے جانے کا اعلان کردیا گیا ہے اور اب جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا۔ہندوستان میں چاند نظر آنے کو لے کر چہ مگوئیاں چل رہی تھیں، لیکن تمام جماعتوں کی جانب سے چاند دیکھے جانے کا اعلان ہونے کے بعد تراویح کی نماز شروع ہوگئی اور سبھی نے اتفاق کیا۔

جواب چھوڑیں