میسی میرے پسندیدہ کھلاڑی ہیں: رائنا

 ہندوستانی کرکٹر سریش رائنا جون سے روس میں ہونے والے فٹبال عالمی کپ کو دیکھنے جانا چاہتے ہیں اور ان کے پسندیدہ کھلاڑی ارجنٹینا کے لیونل میسی ہیں۔ رائنا نے فٹبال عالمی کپ کے بارے میں پوچھے جانے پر کہا کہ میں عالمی کپ کے میچ دیکھنے جانا چاہتا ہوں۔ سریش رائنا نے کہاکہ میں نے اپنے منیجر کو ٹکٹ بک کرانے کو کہاہے اور سب کچھ صحیح رہتاہے تو میں عالمی کپ دیکھنے ضرور جاؤںگا۔

جواب چھوڑیں