کینیڈین وزیراعظم کی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے آمد رمضان کے موقع پر کناڈا میں مقیم مسلمانوں سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی ہے۔کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ہر سال مسلمانوں کے مذہبی تہواروں رمضان اورعید پر مسلمانوں کو مبارکباد دینا نہیں بھولتے اس سال بھی انہوں نے اپنی روایت برقراررکھتے ہوئے رمضان کے موقع پر تمام مسلمانوں کو مبارکباد دی ہے۔جسٹن ٹروڈو نے ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے ویڈیو پیغام کا آغاز سلام سیکرتے ہوئے کہا آج کینیڈا سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے ماہ رمضان کاآغاز ہورہا ہے۔

جواب چھوڑیں