میڈیکل میں داخلہ کیلئے اسپورٹس کوٹہ کا غلط استعمال‘ تحقیقات کا حکم: کے سی آر

چیف منسٹر کے سی آر نے سابق میں اسپورٹس کوٹہ کے تحت جعلی اسناد داخل کرتے ہوئے میڈیکل نشستوں پر داخلے حاصل کرنے کے الزامات کی اے سی بی تحقیقات کا حکم دیا ہے ۔انہوںنے کہا کہ اسپورٹس کوٹہ کا غلط استعمال کیا ہے ۔خاطیوں کیخلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔

جواب چھوڑیں