اسد کی امریکی حمایت یافتہ کرد جنگجوؤں کو دھمکی

 شامی صدر بشارالاسد نے امریکی حمایت یافتہ کرد جنگجوؤں کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔ اسد نے رشیا ٹوڈے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ان کی پہلی کوشش یہ ہو گی کہ سیریئن ڈیموکریٹک فورس (ایس ڈی ایف) سے مذاکرات کرتے ہوئے مسئلے کو حل کیا جائے۔ ان کے بقول تاہم دوسری صورت میں ایس ڈی ایف سے علاقے واپس لینے کے لیے طاقت کا استعمال کیا جائے گا۔ کرد جنگوؤں پر مشتمل ایس ڈی ایف کے زیر قبضہ شمالی شام کے کئی علاقے ہیں۔

جواب چھوڑیں