رونالڈو مانچسٹریونائیٹڈ جانے کو تیار

پرتگالی کپتان کرسچیانو رونالڈو رئیل میڈرڈ کو چھوڑکر مانچسٹر یونائٹیڈ میں شمولیت کیلئے تیارہیں۔ رئیل میڈرڈ کے سابق منیجر فیبیو کاپیلو نے کہاکہ رونالڈو کی مانچسٹر یونائیٹڈ سے زیادہ منیجر جوزے مرینو میں دلچسپی ہے۔ دونوں کی چند ملاقاتیں بھی ہوئیں جن میں بعض معاملات طئے پاچکے ہیں لہٰذا رونالڈو مانچسٹر یونائیٹڈ کی آئندہ انگلش پریمیرلیگ میں نمائندگی کریں گے۔

جواب چھوڑیں