شاداب مسلسل 3 ٹسٹ نصف سنچریاں بنانے والے دوسرے پاکستانی

آل راؤنڈر شاداب خان مسلسل 3 ٹسٹ میں نصف سنچریاں بنانے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ انہوں نے یہ اعزاز انگلینڈ کے خلاف ہیڈنگلے میں جاری دوسرے ٹسٹ کی پہلی اننگز میں 56 رنز کی اننگز کھیل کر حاصل کیا۔ شاداب خان سے قبل عمر اکمل نے مسلسل 3 ٹسٹ میاچس میں نصف سنچریاں بنائی تھیں۔واضح رہے کہ انگلینڈ کے خلاف جاری دوسرے ٹسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستانی ٹیم شاداب خان کی شاندار نصف سنچری کے باوجود صرف 174 رن بناکر آئوٹ ہوگئی تھی۔

جواب چھوڑیں