انٹرٹینمنٹ گستاخانہ کاروبار ہے‘ جیکلین فرنانڈیز

 بالی ووڈ کی سری لنکائی اسٹار جیکلین فرنانڈیز کا کہنا ہے کہ انٹرٹینمنٹ (تفریح) ایک گستاخانہ کاروبار ہے اور اس کے بارے میں پیش قیاسی نہیں کی جاسکتی جہاں ہر جمعہ کو حالات بدل جاتے ہیں۔ جیکلین جس نے 2009کے دوران بالی ووڈ میں ’’الہ الدین‘‘ کے ساتھ ڈبیو کیا تھا اور اب وہ تجارتی اداکارہ بن گئی ہیں۔ اپنی کامیاب فلمیں جیسے ’’کک‘‘اور جڑواں 2کے علاوہ ہٹ فرنچائزس جیسے ’’ہائوس فل اور ریس‘ پراظہار تشکر کیا لیکن اس کا کہنا ہے کہ کامیابی اور ناکامی کیلئے کوئی خاص فارمولا نہیں ہے۔ ہم کٹے حلق والی دنیا میں جیتے ہیں اور انٹرٹینمنٹ انتہائی گستاخا نوعیت کا بزنس ہے جس میں ہر جمعہ کے دن حالات بدل جاتے ہیں۔ اس میں کامیای اور ناکامی کے تعلق سے کوئی خاص خامیوں سے پاک فارمولا نہیں ہے لیکن نتائج ہر ہفتہ آپ کی حقیقی نگرانی کرتے ہیں جیکلین نے یہ بات آئی اے این ایس کو بتائی۔

جواب چھوڑیں