دفاتر میں پلاسٹک کے استعمال پر امتناع کے احکام پر عمل آوری کی ہدایت

 پرنسپل سکریٹری بلدی نظم و نسق و شہری ترقیات اردویند کمار نے بلدی نظم ونسق اور بلدیہ کمشنرس کے تحت تمام بلدی شعبہ جات کے صدور کو مکتوب روانہ کرتے ہویء سرکاری دفاتر میں پلاسٹک کے استعمال پر امتناع کے احکام کو سختی کے ساتھ لاگو کرنے کی ہدایت دی ہے ۔ انہوںنے ریاست کے شہری لوکل باڈیز میں پلاسٹک کے محدود پیمانے پر استعمال سے متعلق رہنمایانہ خطوط جاری کئے ہیں۔

جواب چھوڑیں