مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا آج اجلاس

مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علمائے دکن کاماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ شوال جمعرات 14جون کو 6بجے شام بمقام حسینی بلڈنگ معظم جاہی مارکٹ زیرنگرانی مولانا سید محمدقبول بادشاہ قادری الشطاری معتمد صدر مجلس علمائے دکن منعقد ہوگا۔ معزز اراکین رویت ہلال کمیٹی سے شرکت کی خواہش کی گئی ہے اورعامتہ المسلمین سے خواہش کی جاتی ہے کہ جس کسی کو چاند نظر آئے وہ فون نمبر 24603597 پر8بجے تک اور 8بجے شب کے بعد فون نمبرات 24576832 ‘ 24513246 ‘ 24521088 پر اور موبائیل نمبرات 9866112393 ‘ 9000008138‘ 9885151354 پررویت کی صورت میں اطلاع دیں تاکہ شرعی شہادت کی تکمیل کے بعد اعلان کیاجاسکے ۔

جواب چھوڑیں