بلی نے روس کی فتح کی پیش گوئی کردی

 بلی نے ورلڈکپ کے پہلے میچ میں روسی فتح کی پیشگوئی کردی۔ ایشلیس نامی بلی کو خاص طورپر ورلڈ کپ میاچس کیلئے پیشگوئی کی تربیت دی گئی ہے ۔ گزشتہ روز جب ابتدائی میچ کی دونوں ٹیموں کے پرچموں والے فوڈ باولس اس کے سامنے رکھے گئے تو اس نے سعودیہ کے بجائے روسی پرچم والے پیالے سے کھانا کھایا۔

جواب چھوڑیں