صدرسیشلس کی جانب سے تحفہ میںدیاگیا کچھوے کاجوڑازوپارک منتقل

 سیشلس کے صدر کی جانب سے تحفہ میں دیئے گئے کچھوے کے ا یک جوڑے کوجسے ہندوستان لایاگیا ‘حیدرآباد کے نہرو زوالوجیکل پارک کے حوالے کردیاگیا۔ بڑے الڈابراکچھوے کاایک جوڑا (نراورمادہ )ملک سیشلس میںپائے جاتے ہیں ۔ ان دونوں کی عمر20سال کے قریب بتائی گئی ہے ۔اس انوکھے کچھوے کے جوڑے کو نہروزوالوجیکل پارک کے عہدیداروں نے سی ای اوبوٹانیکل گارڈن سیشلس ریمنڈس اے بروچی سے حاصل کیاہے ۔ سنٹرل زواتھاریٹی نئی دہلی نے منفراس کچھوے کو جوڑے کونہروزومیںرکھنے کی اجازت دی ہے ۔ الڈابراکچھووں کادنیاکے بڑے کچھووں میں شمار ہوتاہے۔

جواب چھوڑیں