ایسٹ بورن ٹینس :کیرولین اوزنیاسکی نے ٹائٹل جیت لیا

ڈنمارک کی عالمی نمبر 2 کھلاڑی کیرولین اوزنیاسکی نے ایسٹ بورن انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ کا ویمنس سنگل ٹائٹل جیت لیا۔ اوزنیاسکی نے فائنل میں بیلاروس کی آرینا سبالینکا کو شکست دیکر خطابی جیت حاصل کی۔ اسی ٹورنمنٹ کی مینس سنگل ٹرافی پر جرمنی کے میسچا زویریو قابض ہوگئے۔ ویمنس سنگل کے فائنل میں ڈینش پلیئر نے اپنی حریف کو 7-5, 7-6 سے شکست دی۔

جواب چھوڑیں