ای پیان کی نئی سہولت

محکمہ انکم ٹیکس نے پہلی مرتبہ درخواست دینے والوں کے لئے آدھار کی بنیاد پر پیان فوری الاٹ کرنے کی شروعات کی ہے۔ یہ سہولت مفت ہے اور ای پیان کا الاٹمنٹ پہلے آؤ پہلے پاؤ کی بنیاد پر آدھارکارڈ ہولڈرس کے لئے محدود مدت کے لئے ہے۔ محکمہ نے کہا کہ یہ نئی سہولت اس لئے شروع کی گئی ہے کہ اب لوگوں کی بڑی تعداد پیان کارڈ حاصل کرنے درخواست دے رہی ہے۔

جواب چھوڑیں