پیان۔آدھار لنک کی تاریخ میں توسیع

 پیان کو آدھار سے لنک(مربوط) کرنے کی آخری تاریخ آئندہ سال 31مارچ تک بڑھادی گئی ہے۔ سی بی ڈی ٹی کے یہاں جاری احکام میں یہ بات کہی گئی۔ حکومت نے پانچویں مرتبہ توسیع دی ہے۔

جواب چھوڑیں