جسٹس رادھاکرشنن حیدرآباد ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس

 صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نے ٹی بھاسکرن نائیر رادھا کرشنن کو حیدرآباد ہائیکورٹ کا نیا چیف جسٹس نامزد کیا ہے اور انہیں 16 جولائی سے قبل نئی ذمہ داری سنبھالنے کی ہدایت دی ہے۔ جسٹس رادھا کرشنن، فی الوقت چیف جسٹس چھتیں گڑھ ہائی کورٹ کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ وہ توقع ہے کہ 7 جولائی کو عہدہ کا حلف لیں گے۔ ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن، رادھا کرشنن کو حلف دلوائیں گے۔

جواب چھوڑیں