ٹرمپ کی پابندیاں جرم اور جارحیت : حسن روحانی

ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے ایران کے خلاف پابندیاں ’جرم اور جارحیت‘ ہیں۔آسٹریا کے درالحکومت ویانا میں ایرانی صدر نے یوروپی حکومتوں پر زور دیا کہ وہ ڈونالڈ ٹرمپ کی ایران مخالف پالیسیوں کے خلاف اٹھ کھڑی ہوں۔ایرانی صدر کے مطابق تہران نے جیسے ماضی میں پابندیوں کا مقابلہ کیا ویسے ہی وہ پابندیوں کے تازہ راؤنڈ کا بھی مقابلہ کر لے گا۔

جواب چھوڑیں